-
دوزخ سے ڈرنے والے کی نشانی
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
-
اللہ کو ناراض کرکے لوگوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے نقصانات
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
-
انسان کا عمل کیسا ہونا چاہئے؟
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۴امير المومنين حضرت امام علىؑ فرماتے ہيں:
-
الحسین یجمعنا ۵ ۔ پوسٹر
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰آج دنیا کی کروڑوں زبانوں پر بس ایک ہی جملہ ہے کہ حسین (ع) ہی ہیں جو رنگ، نسل، زبان، قوم و قبیلے،ملک اور دین و آئین کے مختلف ہونے کے باوجود ہم سب کو ایک مرکز پر اکٹھا کرتے ہیں۔
-
ننہے خادم ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴عشقِ حسین (ع) کی پروردہ نئی نسل جو آج اپنے ننہے وجود کے ساتھ زائرینِ حسین (ع) کی بھرپور خدمت میں مصروف ہے! سلام ہو ان ننہے بچوں پر، انہیں پروان چڑھانے والوں پر اور انکے مولا و آقا حسینِ غریب (ع) پر!
-
زائرین حسین (ع) کی آرزو ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲زائرین اربعین حسینی کی قلبی آرزو،جسکے الفاظ تو کم مگر مفہوم بڑا عظیم ہے،ایک مختصر دعا مگر بشریت کی سب سے بڑی آرزو! ’’اللہم عجل لولیک الفرج‘‘ (تصاویر:از تسنیم نیوز)
-
لمحۂ وصال ۔ تصاویر
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳پول نمبر ۱۴۰۷ وہ نقطہ ہے جہاں نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب ’’مشی‘‘ (مارچ) کرنے والے پروانوں کی پہلی نگاہ شہنشاہ وفا، علمدار کربلا حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر پڑتی ہے۔یہ وہ نقطۂ وصال ہے جہاں عاشق و معشوق ایک دوسرے کا نظارہ کرتے ہیں۔یہاں دل قابو سے باہر ہو جاتا ہے تو آنکھیں اشکبار!اس لمحۂ وصال کے موقع پر بڑے بے نظیر اور اچھوتے مناظر کیمرے میں قید کئے جا سکتے ہیں۔
-
آنکھوں کا سلام،علمدار کربلا کے نام! ۔ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷شہنشاہ وفا،ابن مرتضیٰ،برادر حسین و ثانی زہرا، علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضۂ منورہ کی خوبصورت ویڈیو!
-
الحسین یجمعنا ۲ ۔ پوسٹر
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴حسین اُس نقطۂ اتحاد کا نام ہے جہاں دنیا کے ہر مذہب و مسلک اور ہر رنگ و نسل کے لوگ آکر اکٹھا ہوتے ہیں اور اپنے آزاد ضمیر اور حریت پسند ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔
-
حسینی گھرانے ۔ تصاویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔۔بہت سے لوگ اپنے پورے کنبے اور تمام اہل خانہ کے ہمراہ مظلوم کربلا کی زیارت کے ارادے سے نکلے ہیں۔