-
لازوال قربانی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲دسویں محرم اسلامی تاریخ ہی نہیں بلکہ انسانی تاریخ کی وہ تاریخ ہے جسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا-
-
روز عاشورا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸روز عاشورا محمد و آل محمد علیہم السلام پر مصیبت کا دن ہے. عاشور کے دن امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا کی خاطر اپنا بھرا گھر اور اپنے انصار کو خدا کی راہ میں قربان کر دیا، ہمارے آئمہ معصومین علیہم السلام نے اس دن کو گریہ و زاری سے مخصوص کر دیا ہے. لہٰذا عاشور کے دن گریہ و زاری، مجلس و ماتم اور عزا کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
(نوحہ) ہے یہی آرزو | Farsi Sub Urdu
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲مؤمنین کی خدمت میں ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
-
اعمال عاشورا
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔
-
زیارت عاشورہ کی فضیلت، ایک سچا واقعہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳آیت اللہ بہجت(رح) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی طباطبائی(رح) کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا "کیا آپ کو کوئی حسرت محسوس ہوتی ہے کہ کاش دنیا میں فلاں کام کر لیتا؟ "
-
کلمات کُلُّ یَوْمٍ عَاشُورَا و کُلُّ اَرْضٍ کَرْبَلاء کا مطلب!!
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۹کلام امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ:
-
محرم الحرام میں ہنسی مذاق سے اجتناب کریں!
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹عن الإمام الرضا عليه السلام:
-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷کربلائے معلی سے سحر عالمی نیٹ ورک کے خصوصی ویڈیوز
-
ارے سنبھل بن کاہل مقابلے پہ ترے ہے چھے مہینے کا بچہ مگر حسین کا ہے+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱عالمی یوم علی اصغر کیوں منایا جاتا ہے۔ سحر عالمی نیٹ ورک کی خاص پیشکش۔
-
خطبات امام حسین علیہ السّلام
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶کربلا پہنچنے کے بعد امام حسین علیہ السلام کا تاریخی خطاب