-
بین الاقوامی ٹیکوانڈو مقابلے، ایران نے 4 گولڈ میڈل جیت لئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ٹیکوانڈو کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گولڈ میڈل حاصل کئے۔
-
ایرانی ٹیم نےعالمی بیچ فٹ بال کپ میں پیراگوئے کو شکست دے دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱عالمی بیچ فٹ بال کپ کے پہلے دن ایران نے پیرا گوئے کو بہت بڑے فرق سے ہرا دیا
-
جیو جٹسو ورلڈ چمپیئن شپ میں ایرانی کھلاڑی نے سلور میڈل جیت لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ جیو جٹسو چمپیئن شپ میں ایرانی کھلاڑی نے 94 کلوگرام کے زمرے میں سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ: سری لنکا سے شکست کے بعد افغانستان ٹورنامنٹ سےباہر
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر بارہ میں سری لنکا سے شکست کے بعد افغانستان کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے۔
-
فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵ایران کی کشتی کی ٹیم نے اسپین میں ہونے والے انڈر 23 فری اسٹائل ریسلنگ مقابلے میں 4 گولڈ میڈل اور ایک سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
بین الاقوامی کیوکشن مقابلوں میں ایرانی مردانہ ٹیم چیمپئین بن گئی
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶بین الاقوامی کیوکشن کراٹے کے صدر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی کیوکشن کراٹے کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم چیمپئین بن گئی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰کویت میں ہونے والے ایشین ایتھلیٹک چمپین شپ مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ویٹ لفٹنگ کے ایشین چمپین شپ میں ایران نے 2 برونز میڈل حاصل کئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ایرانی ویٹ لفٹنگ کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشیائی چمپین شپ کے مقابلوں میں بڑی کامیابی حاصل کی۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم ایشیا کی پہلی اور دنیا کی بیسویں ٹیم بن گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران کی قومی فٹبال ٹیم فیفا کی تازہ درجہ بندی میں ایشیا کی پہلی اور دنیا کی بیسویں ٹیم بن گئی۔
-
ہنیڈ بال کے ایشیائی مقابلے؛ ایرانی لڑکیوں کی ٹیم کی کامیابی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ایران کی فولاد مبارکہ سپاہان کی لڑکیوں کی ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چیمپین شپ کے دوران کویت کی الکورائین ٹیم کو شکست دے دی۔