-
ترکی؛ روائتی کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم بنی چیمپین
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶ترکی کی روائتی کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چیمپین شپ حاصل کرلی۔
-
ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم کی پہلی کامیابی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ایران کی ڈسیبل فٹبال ٹیم نے ترکیہ میں جاری عالمی کپ دوہزار بائیس کے پہلے میچ میں برازیل کو ہرادیا۔
-
مارشل کپ کے عالمی مقابلوں کے پہلے روز ایران کے 2 تمغے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱طلباء کے مارشل کپ عالمی مقابلوں کے پہلے دن ایران نے گریکو رومن کشتی میں چاندی کے دو تمغے حاصل کئے۔
-
ایران کی اسٹوڈنٹ ٹیم نے فری اسٹائل کشتی کی چمپین شپ جیت لی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵ترکی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنٹ کی کشتی ٹیم نے اب تک سات گولڈ میڈل حاصل کرلئے ہیں۔
-
مارشل آرٹس کے عالمی مقابلے، ایران کی پہلی پوزیشن
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴طلبا کے عالمی مارشل آرٹس کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سونے کے چار تمغے حاصل کرکے چیمپین شپ جیت لی ہے
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳ایران کی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی کی پہلی پوزیشن
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱ایران کی خاتون کھلاڑی نے کشتی رانی کے سنگل مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے، اے اور بی مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، ایشین چیمپین شپ میں پہنچ گئی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷ایران کی جونیئر فٹبال ٹیم، متحدہ عرب امارات کو ہر اکر ایشین چمپین شپ میں پہنچ گئی۔
-
فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے گولڈ میڈل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
-
پیراایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایران کے رنگا رنگ تمغے
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰مراکش میں جاری پیرایتھلیٹ گرینڈ پری مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔