-
ٹی-20 ٹرافی ہندوستان واپس پہنچ گئی
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۴ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی دنیا کا چکر لگانے کے بعد واپس ہندوستان پہنچ گئی
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب پاکستانی ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے: شاہد آفریدی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لئے منتخب ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی اجلاس
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴ایران اور پاکستان کے درمیان لسانی و ثقافتی ہماہنگی کے زیر عنوان منعقدہ اجلاس اختتام پذیر ہوگیا -
-
ہندوستان میں ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸ہندوستان میں اگلے مہینے ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی سے پہلے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیا جارہا ہے۔
-
میری خواہش ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم پاکستان میں آکر کھیلے: ٹامس ڈریو
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ٹامس ڈریو نے کہا ہے ان کی خواہش ہے کہ برطانوی ٹیم پاکستان آکر کرکٹ کھیلے۔
-
ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سری لنکاکو شکست دے کر یہ سیریز دو ایک سے جیت لی -
-
آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کو وارننگ دیئے جانے کی تردید
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱پاکستان کرکٹ بورڈ کی مجلس عاملہ کے سربراہ نجم سیٹھی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کو ورلڈ ٹوئنٹی میں شرکت کے تعلق سے وارننگ دی ہے۔
-
انڈر نائنٹین ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز نے جیت لیا
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸ویسٹ انڈیز نے فائنل میں ہندوستان کو شکست دے کر انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔
-
کرکٹ: کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگز کو ہرا دیا
Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۴پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ
Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸انگلینڈ میں کرکٹ کی ایک ٹیم نے کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ بنا دیا۔