-
ایران انڈر 23 کشتی کے مقابلوں کا نائب چمپین
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶گریکورومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
فری اسٹائل کشتی کےعالمی مقابلوں میں ایران کی تیسری پوزیشن
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۶ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ناروے میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبالر کا اسرائیلی کلب کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبال کھلاڑی نے اسرائیلی کلب ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
-
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی فتح
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷پاکستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا۔
-
پیرا اولمپک کے ایرانی کھلاڑیوں کا پہلا گروہ ٹوکیو پہنچ گیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸ایران کے پیرا اولمپک کھلاڑیوں کا پہلا دستہ ٹوکیو ایئرپورٹ پہنچ گیا۔
-
ایرانی والیبال ٹیم قابل تعریف، عالمی والیبال فیڈریشن
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲عالمی والی بال فیڈریشن نے ایرانی قومی والی بال ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
-
ایران بیچ والیبال کا ایشیائی چمپیئن بن گیا
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹ایرانی ٹیم نے ایشیائی بیچ والیبال چمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
انٹرنیشنل چلڈرن آرٹ اولمپیاڈ میں ایرانی بچوں کی دھوم
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵ایرانی بچوں نے بین الاقوامی چلڈرن آرٹ اولمپیاڈ میں نمایاں کارکردگی کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
-
ایران کا چھیاسٹھ رکنی دستہ، ٹوکیو اولمپک میں شرکت کرے گا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰ایران کے وزیر کھیل اور امور جواناں نے ٹوکیو اولمپک کی تیاریوں کا جائزہ لینے کی غرض سے قومی تائیکوانڈو ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔