ایران انڈر 23 کشتی کے مقابلوں کا نائب چمپین
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i395677-ایران_انڈر_23_کشتی_کے_مقابلوں_کا_نائب_چمپین
گریکورومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۶ Asia/Tehran
  • ایران انڈر 23 کشتی کے مقابلوں کا نائب چمپین

گریکورومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 23 کشتی کی ٹیم ، صربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں سونے کا ایک، چاندی کے 4 اور کانسی کے 2 تمغے حاصل کر کے نائب چمپین بن گئی۔

گریکورومن کشتی مقابلوں کے انڈر 23 کا صربیا کے دارالحکومت بلغراد میں انعقاد کیا گیا۔