کرسمس کپ کشتی میں ایرانی پہلوانوں کا شاندار آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i359679-کرسمس_کپ_کشتی_میں_ایرانی_پہلوانوں_کا_شاندار_آغاز
روس میں عالمی کرسمس کپ کشتی کے مقابلوں کے پہلے دن کا ایرانی پہلوانوں نے شاندار طریقے سے آغاز کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰ Asia/Tehran
  • کرسمس کپ کشتی میں ایرانی پہلوانوں کا شاندار آغاز

روس میں عالمی کرسمس کپ کشتی کے مقابلوں کے پہلے دن کا ایرانی پہلوانوں نے شاندار طریقے سے آغاز کیا ہے۔

ایران کے دو پہلوانوں نے کرسمس کپ کشتی کے عالمی مقابلوں کے پہلے دن سونے کے طمغے جبکہ تیسرے پہلوان نے کانسی کا طمغہ حاصل کیا۔

کرسمس کپ کشتی کے عالمی مقابلے جعمرات سے روس‎ کے دارالحکومت ماسکو میں شروع ہوئے ہیں۔

جس میں ایران سمیت دنیا بھر کے نوجوان پہلوان حصہ لے رہے ہیں۔

ماسکو میں جاری کرسمس کپ کشتی کے عالمی مقابلوں کے دوسرے دور کے مقابلے جمعے کے روز منعقد ہوں گے۔