-
عالمی تائیکوانڈو کا ایوارڈ ایرانی کھلاڑی کے نام
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۴ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا۔
-
ایرانی طالبعلم، سال کا بہترین کھلاڑی منتخب
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵ایرانی تائیکوانڈو کھلاڑی آرمین ہادی پور نے بین الاقوامی فیڈریشن آف یونیورسٹی اسپورٹس کے سب سے بہترین ایتھلیٹ کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔
-
ایران نے کبڈی کا عالمی کپ جیت لیا
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایرانی کی قومی کبڈی ٹیم نے عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران عالمی کبڈی مقابلوں کا چمپیئن
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم نے جنوبی جزیرے کیش میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
-
ایران؛ بین البراعظمی کپ کا چمپئن
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۰ایران کی بیچ فٹبال ٹیم نےفائنل میں اسپین کی ٹیم کو شکست دے کر بین البراعظمی کپ کا فائنل اپنے نام کر لیا۔
-
قومی بیچ فٹبال ٹیم ، امارات کو ہرا کر بین البراعظمی کپ کے فائنل میں
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ایران کی قومی بیچ فٹبال ٹیم ، متحدہ عرب امارات کو ہرا کر بین البراعظمی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
قومی بیچ فٹبال ٹیم ، روس کو ہرا کر بین البراعظمی کپ کے سیمی فائنل
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷ایران کی قومی بیچ فٹبال ٹیم ، روس کو ہرا کر بین البراعظمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے
-
ایران کی ساحلی فٹبال ٹیم بین البراعظمی سیمی فائنل میں
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی ساحلی فٹبال ٹیم ، مصر کو ہرا کر بین البراعظمی سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ایران کی انڈر 23 کشتی ٹیم عالمی چیمپئن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کے2 طلائی تمغے
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷ایرانی کھلاڑیوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 63 اور 130 کلوگرام میں سونے کے تمغے جیت لیے.