-
ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے رنگا رنگ تمغے حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ہنگری میں منعقدہ عالمی چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں رنگا رنگ تمغے حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایرانی پہلوانوں نے فائنل راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۴ایرانی پہلوانوں نےعالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
عالمی تیکوانڈو مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲ایرانی کھلاڑیوں نے سربیا میں منعقدہ عالمی تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں 6 تمغوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
-
پیرالمپک کا نشان شجاعت نابینا ایرانی کھلاڑی کے نام
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷بین الاقوامی پیرالمپک کمیٹی کا نشان شجاعت ایران کی قومی پیرا اسکی ٹیم کی نابینا خاتون کھلاڑی الہہ قلی فلاح کو دیا گیا۔
-
ووشو کے عالمی مقابلوں میں ایران کی پہلی پوزیشن
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ایران کی قومی ووشو ٹیم نے چین میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
-
خاتون ایرانی کھلاڑی نے عالمی ووشو کپ جیت لیا
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷خاتون ایرانی کھلاڑی نے چین میں منعقدہ عالمی ووشو کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
-
جوش میں ہوش نہیں کھوتا ایرانی کھلاڑی ! - ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ایران کے مشہور فٹبال ٹیم پرسپولیس کے کھلاڑی آجکل سرخیوں میں ہيں۔
-
عالمی ووشو مقابلوں میں ایرانی خواتین کے طلائی تمغے
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵عالمی ووشو مقابلوں میں ایرانی خواتین کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی کشتی رانی ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں ایک اور تمغہ اپنے نام کرلیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳ایران کی کشتی رانی ٹیم نے ایشیائی کشتی رانی کے مقابلوں میں ایک اور تمغہ جیت لیا ہے
-
ایران کیلئے 2019 ساحلی کشتی مقابلوں میں پہلا طلائی تمغہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴ایران نے قطر میں منعقدہ 2019 ساحلی کشتی مقابلوں میں پہلا طلائی تمغہ حاصل کر لیا ہے۔