-
عالمی والی بال کپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی کامیابی
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ عالمی کپ کے مقابلوں میں ارجنٹائن کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ارجنٹائن کو تین دو سے ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ارجنٹائن کو تین دو سے ہرا دیا ہے۔
-
ایران نےکمبوڈیا کو ہرا دیا
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷ایرانی فٹبال ٹیم نے تہران میں 2022 کے ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں کمبوڈیا کو شکست دے دی۔
-
ایرانی پہلوانوں کی عالمی گرینڈ پری مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲نوجوان ایرانی پہلوانوں نے عالمی گرینڈ پری مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ماسکو دو ہزارانیس کاراٹہ پریمیم لیگ ایران نے جیت لیا
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ماسکو میں کاراٹہ کے دوہزار انیس کے پریمیم لیگ ون کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سونے کے تین چاندی کا ایک اور کانسے کا ایک تمغہ جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے
-
ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵روس میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اپنی طاقت اور مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے ایرانی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران کو آذربائیجان بین الاقوامی سائیکل ریس کے فائنل میں چاندی کا تمغہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹ایران نے آذربائیجان بین الاقوامی سائیکل ریس کے فائنل میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
ایران کی قومی والیبال ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت لیا
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 1-3 سے جیت لیا۔
-
ایران کے زیر اہتمام چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام چونتیسویں بین الاقوامی سائکلینگ ٹور کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران، عالمی فٹسال رینکنگ میں پانچویں نمبر پر
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲ایران فٹسال کی عالمی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔