-
ایرانی ویٹ لفٹر کی عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱ایرانی ویٹ لفٹر نے عالمی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کی۔
-
عالمی کشتی مقابلوں میں ایران کیلئے طلائی تمغہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے قزاقستان میں منعقدہ 2019 عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے کامیابیاں حاصل کیں۔
-
ایران کی دو بڑی فٹبال ٹیموں میں مقابلہ، استقلال کو ایک گول سے شکست
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایران میں ڈومسٹیک فٹبال لیگ کے چوتھے ہفتے میں ایران کی دوبڑی ٹیموں پرسپولیس اور استقلال کے مابین مقابلہ ہوا جس کو دیکھنے کے لئے دسیوں ہزار تماشائی تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں جمع ہوئے تھے
-
والیبال چیمپئن شپ تیسری بار بھی ایران کے نام
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲والیبال ایشین چیمپئن شپ ایران نے جیت لی ۔
-
لبنانی پہلوان کا صیہونی کشتی گیر کے ساتھ لڑنے سے انکار
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵چھیاسی کلوگرام کے وزن کے کشتی کے مقابلے میں لبنان کے پہلوان ڈومینک مائیکل ابو نادر نے قزاقستان میں ہونے والے دوہزار انیس کے عالمی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے صیہونی حریف کا مقابلہ کرنے سے انکار کردیا۔
-
ایران ایشین کپ والیبال کے فائنل میں
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ایران کی قومی والیبال ٹیم ، ایشین کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو رہا ہے
-
ایران کی والی بال ٹیم ایشیاکپ کے فائنل میں پنہچ گئی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷ایران کی قومی والی بال ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایران کی قومی والی بال ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ایران کی قومی والی بال ٹیم تائیوان کو شکست دے کر ایشیا کپ کے مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
کشتی اور ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابی
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲ورلڈ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پہلی ایرانی خاتون نے شرکت کی جبکہ کشتی کے مقابلے میں ایرانی پہلوان نے کامیابی حاصل کی۔
-
ایرانی والیبال ٹیم کی ہندوستان پر فتح
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ایشین کپ کے مقابلے کے دوسرے مرحلے کے اپنے آخری میچ میں ہندوستان کی قومی والیبال ٹیم کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے دی