-
ایشیائی والی بال میں ایران نے ہندوستان کو شکست دے دی
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۳ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشائی مقابلوں میں ہندوستان کو زبردست شکست دی ہے۔
-
ایشیائی والی بال میں ایران نے چین کو شکست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشائی مقابلوں میں چین کو زبردست شکست دی ہے۔
-
ایشیائی والی بال مقابلوں میں ایران نے دی چین کو شکست
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں چین کے خلاف کھیلے جانے میچ میں 3- 0 نتیجے کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
-
ایشیائی والی بال چمپیئن شپ میں ایران کی دوسری کامیابی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۵ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں قطرکو شکست دے دی ہے۔
-
ایشیائی والی بال چمپیئن شپ میں ایران کی پہلی کامیابی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی ہے۔
-
ایشیاوالی بال مقابلوں میں ایران کے ہاتھوں سری لنکا کو شکست
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ بیسویں ایشیائی مقابلوں میں سری لنکا کی ٹیم کو جارحانہ انداز میں شکست دی۔
-
تائیکوانڈو گراں پری میں ایران کا طلائی تمغہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی "میرہاشم حسینی" نے جاپان میں منعقدہ گراں پری تائیکوانڈو مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
پرتائیکوانڈو فیڈریشن کی درجہ بندی، چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸ورلڈ پیرا تائیکواندو فیڈریشن کی جدید ترین درجہ بندی کے مطابق، چار ایرانی کھلاڑی اپنے اپنے وزن میں سب سے آگے ہیں۔
-
ایران کی عالمی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲ایرانی کھلاڑیوں نے عالمی روایتی کشتی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران کی ویمن باسکٹ بال ٹیم نے پہلی بار تمغہ جیت لیا
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلا باضابطہ بین الاقوامی میڈل جیت لیا ہے-