-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم کی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند بہترین کھلاڑی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند سب سے بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔
-
ایران نے ٹیکوانڈو کا عالمی کپ جیت لیا
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲ایران کی ٹیکوانڈو کی ٹیم نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر چین میں ٹیکوانڈو کا عالمی کپ جیت لیا ہے۔
-
ایشیائی ووشو مقابلوں میں ایران کے 6 تمغے
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں نے برونائی میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں کے چوتھے دن میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 مختلف تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
-
ہونڈوراس میں فٹبال شائقین کی ہنگامہ آرائی3 ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰ہونڈوراس میں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ میچ کے دوران حریف شائقین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی پہلوانوں کے لئے کشتی کے عالمی مقابلوں میں، 4 تمغے
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰عالمی کریگو رومن کشتی کے مقابلے 16 اور 17 اگست کوایسٹونیا میں منعقد ہوئے۔
-
عالمی روبوٹکس مقابلوں میں ایران کے 27 تمغے
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲ایران نے عالمی روبوٹکس مقابلوں میں 27 تمغے جیت لیے۔
-
عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایران کی تیسری پوزیشن
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷ایرانی پہلوانوں نے استونیا میں منعقدہ عالمی جونیئر فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اپنی مکمل جوہر کے دکھاتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی جوڈو کےکھلاڑی کا طلائی تمغہ
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹ایران کے جوڈو کے کھلاڑی غفار میرزائی نے چین میں جاری پولیس اور فائربریگیڈ کے عالمی مقابلوں میں اپنے روسی اور امریکی حریفوں کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
ایران کے جوڈو کھلاڑی کا چاندی کا تمغہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰چین میں پولیس کھلاڑیوں کے عالمی مقابلوں میں ایران کے جوڈو کھلاڑی نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا۔