ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند بہترین کھلاڑی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i354006-ایرانی_گول_کیپر_علیرضا_بیرانوند_بہترین_کھلاڑی
ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند سب سے بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰ Asia/Tehran
  • ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند بہترین کھلاڑی

ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند سب سے بہترین کھلاڑی کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے فٹ بال فیڈریشن نے گزشتہ روز منعقد ہونے والی تقریب میں ایرانی قومی اور پرسپولیس ٹیم کے گول کیپر علیرضا بیرانوند کو ملک میں سب سے بہترین کھلاڑی کا انتخاب کیا.

یاد رہے کہ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے گول کیپرعلیرضا بیرانوند 2019 کے ایشیائی کپ کے 10 بہتریں کھلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو ئےتھے.

روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلوں میں شامل ایران کی قومی ٹیم کے گول کیپر کا نام ورلڈکپ کے 11 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کردیا گیا ہے.

ایرانی گول کیپر علیرضا بیرانوند سب سے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔