-
تہران میں ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کا آغاز
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷ایشین اسنوکر چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب آج تہران میں منعقد ہوئی جس میں ایران کی قومی اسنوکر ٹیم اور بعض دیگر ملکوں کی ٹیموں کے علاوہ ایشین اور ورلڈ اسنوکر فیڈریشن کے اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
مغربی ایشیا انڈر 23 فٹ بال مقابلے، ایرانی ٹیم سیمی فائنل میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری فٹ بال ٹیم فلسطین کے ساتھ میچ برابر کرکے اپنے گروپ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی اور اس طرح اس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ میں ایران کا گولڈ میڈل
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ کے دوسرے دن ایران کی سائیکلنگ ٹیم نے ایک گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
روم سے 5 میڈل جیت کر وطن لوٹ رہے ہیں ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم نے روم گراں پری میں پانچ میڈل جیت لئے۔
-
ایرانی پہلوان رحمن عموزاد کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷ایران کی فری اسٹائل کشتی کی قومی ٹیم کے پہلوان نے عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ماسکو میں روئنگ کے مقابلے، ایران نے 6 میڈل جیتے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ماسکو کے روئنگ کے مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم نے چھے میڈل حاصل کئے۔
-
باکو تائیکوانڈو مقابلے، ایران کے کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲باکو میں ہونے والے تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں کے چھٹے روز دونوں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے پہلے مقابلے جیت لیے۔
-
اٹلی فری اسٹائل اسکیٹنگ کپ میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کاکردگی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵ایران کی قومی فری اسٹائل اسکیٹنگ ٹیم نے اٹلی میں ہونے والے فری اسٹائل اسکیٹنگ کپ میں چار گولڈ میڈل، ایک سلور میڈل اور دو برانز میڈل جیت لیے۔
-
ٹیبل ٹینس، ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں ایران کے چھے میڈل
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ایران کی پیرا ٹیبل ٹینس ٹیم نے ورلڈ اوپن چمپیئن شپ میں سونے اور چاندی کا ایک ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت لیے ہیں۔
-
قرقیزستان میں گریکو رومن کشتی کے مقابلے، ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲ایران کے تین پہلوانوں نے قرقیزستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا ہے۔