-
ایرانی گریکو رومن کشتی ٹیم کی دوسری پوزیشن
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲قزاقستان میں ہونے والے گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اٹلی کے شہر ساساری میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔
-
ایران ورلڈ کراٹے لیگ کا فاتح
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی کراٹے ٹیم نے ترکی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کراٹے لیگ مقابلوں میں 6 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کیساتھ اس ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
-
ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل میں
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ایرانی کھلاڑی عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا۔
-
عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۸برطانیہ میں جاری عالمی تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
معذورایرانی کھلاڑی کی عالمی جوڈو مقابلے میں پہلی پوزیشن
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲معذور ایرانی کھلاڑی نے عالمی جوڈو مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
کھیل بھی عبادت | Farsi Sub Urdu
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵کیا اسپورٹس کی اسلام میں کوئی اہمیت ہے؟ کیا کھیل کے میدان میں بھی ثواب حاصل کیا جاسکتا ہے؟ کھیل کی آڑ میں اپنے ملک کے لیے کیسے سیاسی فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟
-
ایران کی کشتی ٹیم ایشیائی مقابلوں کی فاتح
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے چین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کےساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایرانی ویٹ لفٹر کے لیے سونے کا تمغہ
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴چین میں ویٹ لفٹنگ کے جاری ایشین چیمپیئن مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹر رضابیرالوند نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی۔