-
ہندوستان ایشیا کپ کا فاتح
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۷ہندوستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلا دیش کو ہرا کر ایشیا کرکٹ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
پاکستان ایشیا کپ سے باہر، ہندوستان اور بنگلہ دیش فائنل میں
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱بنگلادیش نے پاکستان کو سپرفور مرحلے میں 37 رنز سے شکست دے کرایشیا کپ کے فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا۔
-
ایشیا کپ میں افغانستان اور ہندوستان کامیچ برابر
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان اور ہندوستان کے درمیان کھیلا گیا میچ برابر ہوگیا ہندوستانی ٹیم 253 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 252 پر آل آؤٹ ہوگئی۔
-
ایشیا کپ میں ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں ہندوستان نے پاکستان کو ایک بار پھر شکست دے کرکامیابی حاصل کرلی۔
-
ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ میں افغانستان کے ہاتھوں بنگلادیش کو شکست
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳ایشیا کپ میں افغانستان نے بنگلادیش کو 136 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ میں ہندوستان نے پاکستان کوشکست دے دی
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۸ایشیا کپ کرکٹ کے اہم میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ میں ہندوستان نے ہانگ کانگ کو شکست دی
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۴ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں ہندوستان نے ہانگ کانگ کو 26 رنز سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ کا بڑا اپ سیٹ، سری لنکا ایونٹ سے باہر
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۶ایشیا کپ کرکٹ کے تیسرے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو 91 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کی شکست
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱پاکستان نے اپنے ابتدائی میچ میں ہانگ کانگ کو باآسانی ہرادیا، ہانگ کانگ کی جانب سے دیا گیا 117 رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر 24 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔