-
ایشیا کپ: بنگلہ دیش کی سری لنکا کو شکست
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۴ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو باآسانی 137 رنز سے شکست دیدی۔
-
ایشیا کپ کرکٹ 2018 کی تقریب رونمائی
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۶ایشیا کپ 2018 کا میلہ آج سے متحدہ عرب امارات میں سجے گا جس کے لیے ٹرافی کی دبئی میں رونمائی کردی گئی۔
-
ایرانی پہلوانوں کیلئے فری اسٹائل کشتی مین سونے کے تمغے
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲ایرانی پہلوانوں احمد بذری اور کمیل قاسمی نے منعقدہ مقابلوں میں 86 اور 125 کلوگرام میں دو سونے کے تغمے اپنے نام کرلئے
-
عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کی ناکامی
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی سال کا بہترین فٹ بالرزکی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔
-
ایشیائی کھیلوں میں شاندار کارکردگی پر مبارک باد
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور اسپیکر پارلیمینٹ ڈاکٹرعلی لاریجانی نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں، ایشیائی کھیلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی ایشین گیمز میں عمدہ کارکردگی پر صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم کی جانب سے جکارتہ میں منعقد ہونے والے 2018 ایشین گیمز مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایشین گیمز میں ایرانی رنر کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی جانب سے میڈل جیتنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایشین گیمز میں ایران کے مزید طلائی تمغے
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ایران نے سونے چاندی اور کانسی کے مزید تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ایشیائی کھیلوں میں ایران کے مزید تین تمغے
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱انڈونیشیا میں جاری ایشیائی کھیلوں میں شامل ایرانی دستے نے مزید تین تمغے اپنے نام کر لیے ہیں۔
-
ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی فتوحات کا سلسلہ جاری
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷ایران کے کراٹے کے کھلاڑی سجاد گنج زادہ نے انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ملک کو چودھواں طلائی تمغہ دلا دیا۔