-
ایران کے معروف اداکار داؤد رشیدی کے جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا گیا
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱ایرانی سینیما اور ٹی وی سیریل کے معروف اداکار و فنکار مرحوم داؤد رشیدی کے جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
ایران کے معروف اداکار داؤد رشیدی کا انتقال ہو گیا
Aug ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ایرانی سینما اور ٹی وی سیریلوں کے معروف اور سینیئر اداکار داؤد رشیدی حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب انتقال کر گئے۔
-
ریو اولمپیک چیمپیئن کیانوش رستمی کو معصومہ قم سلام اللہ علیھا کے حرم کا خادم بننے کا اعزاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰ریو اولمپیک میں طلائی تمغہ جیتنے والے ایران کے ویٹ لیفٹر کیانوش رستمی کو جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کا اعزازی خادم بننے کا شرف حاصل ہو گیا۔
-
افغانستان کی نوجوان آرٹسٹ کا خواب
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸افغانستان کی سولہ سالہ رباب محمدی بھی دوسرے آرٹسٹوں کی طرح اپنی تصاویر کی عالمی نمائش کی خواہاں ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ریو اولمپک میں شریک ایرانی دستے کی قدر دانی
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ریو اولمپک میں شریک ایرانی دستے کے تمام ارکان اور کھلاڑیوں کی قدر دانی کی ہے۔
-
21 ویں صدی کی 100 سو بہترین فلموں میں ایرانی فلموں کی دھوم
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۱تازہ ترین جائزے کے مطابق اکیسویں صدی کی سو بہترین اور مقبول فلموں میں تین ایرانی فلمیں بھی شامل ہیں۔
-
ریو دو ہزار سولہ کا افسردہ ترین کھلاڑی
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰ریو اولمپک دو ہزار سولہ میں سونے کا تمغہ جیتنے کے باوجود شمالی کوریا کے کھلاڑی نے خوشی کا اظہار نہیں کیا۔
-
ریو اولمپک: نئے ریکارڈ اور اعداد و شمار کی روشنی میں
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰ریو اولمپک دو ہزار سولہ کے تعلق سے نئے ریکارڈ دیکھنے میں آئے ہیں۔
-
ریو اولمپک، ایران فری اسٹائل کشتی کاچیمپیئن بن گیا
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰ایران کے فری اسٹائل ریسلر حسین یزدانی نے سولہ سال کے بعد ریو المپک کا چیمپیئن ٹائٹل جیت لیا ہے۔
-
ریو اولمپک میں ایران کی خاتون ایتھلیٹ نے پہلا تمغہ جیت لیا
Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵اولمپک کی تاریخ میں پہلی بار ایران کی خاتون ایتھلیٹ نے پہلا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔