-
فٹبال میچ سے قبل بی بی سی کے نامہ نگار پر ایرانی فٹبال ٹیم کے کوچ کا اعتراض
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے کوچ نے ایک پریس کانفرنس میں بی بی سی کے نامہ نگار پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
آگے اچھے مقابلے ہونے کی امید ہے، ایرانی کوچ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایران کی فٹبال ٹیم کے کوچ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے مقابلے میں شکست ہمارے لئے ایک بہترین پریکٹس میچ ہونے کے مترادف ہے۔
-
تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایران کیلئے ایک اور میڈل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴تائیکواندو کے عالمی مقابلوں میں ایک اورایرانی کھلاڑی نے برونز میڈل حاصل کیا ہے۔
-
ایشیا کپ ٹیبل ٹینس میں ایران کی پہلی فتح
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶ایشیاکپ ٹیبل ٹیبل ٹینس میں ایران نے چین کو چار دو سے ہرادیا ہے۔
-
بیچ والیبال ایشین مقابلے، ایران کی ٹیم کوارٹر فائنل میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷ایران کی بیچ والیبال کی قومی ٹیم ایشین مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ایرانی ٹائیکوانڈو کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ایران کی ٹائیکوانڈو کی قومی ٹیم عالمی مقابلوں میں ایک اور تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
-
جوجیتسو ورلڈ چمپین شپ میں ایران کے سات میڈل
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱جوجیتسو ورلڈ چیمپین شپ میں ایران کی ٹیم نے سات مختلف میڈل حاصل کیے ہیں۔
-
فٹبال ورلڈ کپ 2022، ایران مشکل ترین گروپ میں ہے: فیفا
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹبال کی قومی ٹیم ورلڈ کپ مقابلوں کے بی گروپ میں شامل ہے جس کے بارے میں فیفا نے کہا ہے کہ یہ وہ واحد گروپ ہے جس میں شامل تمام ٹیمیں دنیا کی بیس بہترین فٹبال ٹیموں میں شامل ہیں۔
-
ایران کی قومی فٹبال ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قطر روانہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲فٹبال کے عالمی کپ میں شرکت کے لئے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو ایک پروقار تقریب کے بعد رخصت کیا گیا
-
ایران کی ٹیم پیرا والیبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔