-
دس روزہ "عالمی جشن کرامت" شروع
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴ایران کے شہر قم المقدسہ میں دس روزہ " عالمی جشن کرامت" شروع ہو گیا۔
-
تصویری جھلکیاں
Aug ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۸ریو اولمپک 2016 کے آغاز کی تیاریاں
-
برلن میں باپردہ خاتون پر حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک باپردہ خاتون پر حملہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
تصویری جھلکیاں
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت کے موقع پر قم المقدسہ میں واقع آپ کے روضہ مطہر میں خطبہ خوانی اور پھول نچھاور کرنے کی تقریب جمعرات کی صبح منعقد ہوئی۔ تقریب میں امام رضا علیہ السلام کے روضے کے متولی حجت الاسلام ابراہیم رئیسی اور حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے روضے کے متولی آیت اللہ سعید بھی شریک تھے۔
-
مشرق وسطی کا سب سے بڑا معلق پل
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶ایران کے صوبے اردبیل کے شہر مشکین شہر میں مشرق وسطی کا سب سے بلند اور سب سے بڑا معلق پل واقع ہے۔
-
مشہد المقدس میں عراق کے مقامات مقدسہ کے منتظمین کے لئے ہوٹلوں کی تعمیر
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲حضرت امام حسین اور حضرت ابوالفضل عباس علیہم السلام کے مبارک روضوں کے متولیوں اور منتظمین کے لئے مشہد المقدس میں ہوٹلوں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
-
ریو اولمپک ولیج میں اسلامی جمہوریہ کا پرچم لہرایا
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم خصوصی تقریب کے دوران ریو ڈی جینیرو کے اولمپک ولیج میں لہرا دیا گیا۔
-
تہران کی سیر کے لئے"میٹرو سروس" کی فراخ دلانہ پیشکش
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو تہران کی سیر کے لئے"میٹرو سروس" کی جانب سے سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
-
ایران جونیئر باسکٹ بال کا ایشین چیمپیئن
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۰ایران کی جونئیر باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
روسی وزیر دفاع کا ماسکو میں ایران کے ثقافتی اسٹال کا دورہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے ماسکو کی ایک نمائش میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس دفاع اور ثقافتی اسٹال کا معائنہ کیا ہے-