-
ایرانی خاتون پروفیسرکا اعزاز
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۷ایران کی جواں سال پروفیسرسارا زاہدی نے سنہ دو ہزار سولہ کا "ای ایم ایس" ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
-
سات ہزار چھے سو بیس میٹر کی بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹جس وقت کہنہ مشق امریکی اسکائی ڈائیور لیوک ایکنس نے جرائت مندانہ طریقے سے سات ہزار چھے بیس میٹر یا تقریبا پچیس ہزار فٹ کی بلندی سے پیراشوٹ کے بغیر چھلانگ لگائی تو لوگ اسے دیوانہ کہہ رہے تھے۔
-
ایران کی قومی باسکیٹ بال ٹیم عالمی چیمپیئن شپ میں پہنچ گئی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰ایران کی قومی باسکیٹ بال ٹیم نے جنوبی کوریا کے مقابلے میں جیت حاصل کرتے ہوئے ایشیائی چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی اور اس طرح اپنے لئے عالمی چیمپیئن شپ کے فائنل میچوں میں اپنی موجودگی کا راستہ ہموار کر لیا-
-
امریکہ میں ہاٹ ایئر بیلون کا حادثہ، 16 ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳امریکی ریاست ٹیکساس میں ہاٹ ایئر بیلون، آگ لگنے سے گر گیا جس کے باعث سولہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
تصویری جھلکیاں
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵ایران میں گراس اسکینگ کے عالمی مقابلے ختم ہو گئے
-
ایران: گراس اسکینگ "جمہوریہ چیک" ٹیم کی کامیابی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸ایران میں گراس اسکینگ کے عالمی مقابلے ختم ہو گئے۔
-
ایران کی اسنوکر ٹیم عالمی چمپیئن بن گئی
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰ایران کی قومی اسنوکر ٹیم ، چینی ٹیم کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے عالمی چمپیئن کا خطاب جیتنے میں کامیاب ہوگئی-
-
جرمن فٹبال اسٹار شوانسٹائیگر نے ریٹائرہونے کا اعلان کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶جرمن فٹبال ٹیم کے کپتان شوانسٹائیگر نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پرنصف ٹن وزنی پرچم کی تنصیب
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۳فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر تہران میں پرچم عزا نصب کردیا گیا۔
-
گراس اسکینگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے روز جرمنی اور آسٹریا کو برتری
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳گراس اسکینگ کے عالمی مقابلوں کے تیسرے روز جرمنی کے مارسل نیپ اور آسٹریا کی ڈینیلا کروکل نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔