-
سافٹ وار (چودھویں قسط) ۔ ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی چودھویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران کوئی کوفہ نہیں...! ۔ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰۳۰ دسمبر ۲۰۰۹ مطابق ۹ دے ہجری شمسی یعنی ’’یوم بصیرت‘‘ کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ایران بھر میں عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں عوام نے شرکت کی اور انہوں نے ایک بار پھر پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔درج ذیل تصاویر تہران میں ہونے والے عوامی اجتماع کی ہیں۔
-
۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
-
سافٹ وار (تیرہویں قسط) ۔ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی تیرہویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
کہاں ہے زمین و آسمان کو جوڑنے والا؟
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸روز جمعہ کے ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
آہ! کریمہ (س) نہ رہیں! ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸۱۰ ربیع الثانی سنہ ۲۰۱ ہجری کو کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات ہوئی۔ اسی مناسبت کے پیش نظر قم میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سافٹ وار (بارہویں قسط) ۔ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی بارہویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
سافٹ وار (گیارہویں قسط) ۔ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی گیارہویں قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکریؑ کی زیارت - آڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۷آج سات ربیع الثانی 1439 ہجری قمری ہے۔ آج سے بارہ سو سات سال قبل آٹھ یا روایت کے مطابق دس ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی۔
-
سعودی یہودیوں کی مار جھیل رہے ہیں یمنی مسلمان! ۔ تصاویر
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸یمن پر گزشتہ مارچ دو ہزار پندرہ سے عرب صیہونی قبیلے، آل سعود کی وحشیانہ بربریت کا شکار ہے جس کے نتیجہ میں اب تک تیرہ ہزار سے زائد یمن کے مظلوم عام شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ لاکھوں یمنی عوام کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ہیضے جیسے مہلک وبائی امراض اور بھکمری کے سبب زندگی موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔