-
شمر دوراں کو پہچانو! (۲)
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳جب ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں لشکر یزید کی خیمہ گاہ کے بیچ وائٹ ہاؤس نظر آرہا ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں ہو رہے ظلم و ستم کا اصل مرکز اور اسکا ذمہ دار ہے۔
-
شاید یہ تحریر امام حسین (ع) کی ہے ۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص میوزیم میں صدیوں پرانے نفیس قرآن کریم موجود ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ وہ بعض ائمہ علیہم السلام کے دست مبارک سے تحریر کئے گئے ہیں۔انہیں میں سے ایک یہ قرآن کریم ہے جو سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے۔
-
زائرین کے سیلاب کے ساتھ ریت کا طوفان بھی عراق پہونچا!۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱گزشتہ دو روز سے نجف و کربلا سمیت عراق کے بعض شہر گرد و غبار کے طوفان کی زد پر ہیں۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
پاکستان سے آئے حسینی پروانے ایران پہونچے ۔ تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳دنیا حیران ہے مظلوم کربلا حسین بن علی (علہما السلام) کی اس مقناطیسی صلاحیت پر۔
-
کتنا میٹھا جملہ ہے یادگار حسن (ع) کا!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶بعض روایات کے مطابق سنہ ۵۰ ہجری میں سات صفر کو سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
یَا أیُّھا العَزِیز مَسَّنا وَ أھلَنَا الضُرُّ...!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸روز جمعہ کا ذکر ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
اب بھی مرکز توجہ ہیں شہید حججی
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶تہران کے مرکزی علاقے میں واقع ’’ولی عصر اسکوائر‘‘ پر لگے ہوئے عظیم بورڈ پر آجکل شہید محسن حججی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سافٹ وار (چھٹی قسط) ۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳سافٹ وار کے موضوع پر سلسلہ وار پروگرام کی چھٹی قسط ملاحظہ فرمائیں۔
-
اربعین کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتی ہے! ۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴یارو! اربعین قریب ہے...