-
بمو نیشنل پارک
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳بمونیشنل پارک صوبہ فارس میں واقع ہے اور شہر شیراز سے تقریباً 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ پارک اپنی قدرتی خوبصورتی اور حیاتیاتی تنوع کی وجہ سے مشہور ہے
-
کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰شب عاشورا کی مناسبت سے امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب کی یاد میں عظیم الشان عزاداری و سوگواری کا اہتمام ہفتہ کی شب کو کربلائے معلی میں کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عشاقِ حسینؑ نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۲ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔
-
اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱اصفہان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امام حسین اسکوائر پر جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شاندار عوامی ریلی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کی وجہ سے جشن کے شرکاء کی تعداد میں قابل قدر اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی حضرت امام علی رضا علیہ الصلوات والسلام کے روضہ اقدس میں ادا کی گئی
-
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی ره کی یادگار تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶36 ویں سالگرد ارتحال ملکوتی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ہمراہ آئے وفد کے ساتھ آج پیر 26 مئی 2025 کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران ، استقبالیہ
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ تہران میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی ہمراہی کر رہے ہیں