-
5 اگست کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ منایا گیا، سری نگر سے ایک رپورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی یہ خصوصی رپورٹ انہی مختلف دعوؤں، زمینی حقائق اور عوامی آراء کا جائزہ پیش کرتی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے پر زور دیا گیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے ہمارے نمائندے سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ۔
-
کشمیر میں اربعین ، سری نگر سے ایک رپورٹ
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں امام حسین کے سوگواروں نے اربعین کی عزاداری کی ۔ تفصیلات بتا رہے ہيں سبط محمد حسن سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
ویتنام، لیچی اور گرمیاں
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۶ویتنام کا موسمِ گرما لیچی کے پھل کے گلابی، سرخ اور سفید رنگوں سے بھرپور ہوتا ہے۔ یہ وہ موسم ہے جب شمالی ویتنام، خصوصاً باک جیانگ اور ہائی زونگ کے لیچی کے باغ پکے ہوئے پھلوں کے گچھوں سے لد جاتے ہیں اور ایک نہایت دلکش اور مسحورکن منظر پیش کرتے ہیں۔
-
نجف؛ وہ سرزمین جہاں اربعین کا سفر حضرت علیؑ کے نامِ مبارک سے شروع ہوتا ہے۔
Aug ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۶نجف: وہ مقام جہاں زائر کا دل سفر پر قدم رکھنے سے پہلے ہی محبت و عقیدت کے سکون سے بھر جاتا ہے۔ یہیں سے اربعین کی عاشقانہ داستان کا آغاز ہوتا ہے؛ ایک ایسی داستان جس میں ہر سلام ایمان کا رنگ اختیار کر لیتا ہے، ہر نگاہ ولایت کی خوشبو بکھیرتی ہے، اور ہر قدم انسان کو کربلائے معلیٰ کی حقیقت کے مزید قریب لے جاتا ہے۔
-
سرینگر میں بین المذاہب مکالمے کا انعقاد؛ علماء، دانشوروں اور سماجی شخصیات کی بھرپور شرکت، رپورٹ
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰شرکاء نے باہمی رواداری، اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے معاشرے میں امن و اخوت کے فروغ پر زور دیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔
-
اسلام آباد میں رہبر شہید کو خراج عقیدت ، ایک رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گيا جس میں شیعہ سنی اکابرین اور دینی و یونیورسٹی طلبہ نے شرکت کی
-
اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد، سید علی رضوی کی رپورٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲اسلام آباد میں شہیدِ رہبرِ اسلامی کی خدمات، قربانیوں اور مجاہدانہ جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام، دانشوروں، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے بلا تفریق مذہب و ملت شرکت کی۔
-
کشمیر ، سری نگر میں چنار بک فیسٹیول میں رہبر انقلاب کو خراج عقیدت ، ایک رپورٹ
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲سری نگر میں چنار بک فیسٹیول کا آغاز ، رہبر شہید کی کتاب پر خاص توجہ سری نگر سے سبط حسن کی بے حد دلچسپ رپورٹ
-
لکھنو میں 72 تابوت کا جلوس اور رہبر شہید کو خراج عقیدت
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۸لکھنو میں 72 تابوت کا جلوس عزا بر آمد ہوا جس کے دوران رہبر شہید کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گيا ۔ تفصیلات لکھنؤ سے ہمارے ساتھی کی رپورٹ لکھنؤ سے ایک رپورٹ