-
جنوبی فرانس شدید آگ کی زد میں
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۶جنوبی فرانس کے علاقے "وار" (Var) میں لگنے والی شدید آگ تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اب تک 2,500 ہیکٹر سے زیادہ رقبہ جل چکا ہے، جبکہ سیکڑوں گھروں کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ آگ ایسے وقت میں بھڑک رہی ہے جب فرانس شدید گرمی، خشک سالی اور پانی کی کمی جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔
-
لکھنو میں بھی دھرمندر پردھان کے استعفے پر خوشی ، لکھنو سے ایک رپورٹ
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۳لکھنو میں بھی نیٹ اور تعلیمی شعبے میں بد عنوانی پر احتجاج ہوا اور دھرمندر پردھان کے استعفے پر خوشی ظاہر کی گئ۔ لکھنؤ سے ایک رپورٹ
-
دنیا کی تصویری جھلکیاں
Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۳دنیا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه
-
ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۲اس تقریب کی مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن، جن کے مطابق اس اجتماع میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے اور انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
-
ایران کے وزیرِ سائنس، تحقیق و ٹیکنالوجی اسلام آباد کے سرکاری دورے پر، سید علی رضوی کی رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰پاکستان اور ایران کے درمیان سائنس، تحقیق، اعلیٰ تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کیے گئے۔
-
ایرانی وزیرِ داخلہ اسکندر مؤمنی کا اہم دورۂ پاکستان، زشتہ دو برسوں میں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت، رپورٹ
Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۱ایران اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے روابط خطے میں تعاون اور استحکام کے لیے اہم قرار دیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سید علی رضوی کی خصوصی رپورٹ
-
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کا پاکستان دورہ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۷ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مؤمنی کے پاکستان کے سرکاری دورے نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی نئی راہیں ہموار کر دی ہیں۔
-
جموں و کشمیر میں تاریخی جلوسِ عزا، ایران کے شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت, رپورٹ
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰سرینگر میں منعقد ہونے والے تاریخی جلوسِ عزا میں ہزاروں عزاداروں، خصوصاً بچوں نے شرکت کی اور ایران کے شہداء، بالخصوص میناب کے معصوم شہید بچوں کی یاد میں خصوصی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ
-
امام حسینؑ کے چاہنے والوں کا عظیم قافلہ "عشاق الحسین" اربعین کے سفر پر رامشیر سے کربلا روانہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹رامشیر سے "عشاق الحسین" کا عظیم قافلہ پیدل ہی اربعین کے سفر پر گامزن ہو گیا ہے اور آبادان روڈ سے ہوتا ہوا مقدس شہر کربلا کی جانب بڑھ رہا ہے۔ صوبہ خوزستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے زائرین پر مشتمل یہ قافلہ، اربعین کی آمد کے ساتھ ہی امام حسین (علیہ السلام) کے لیے اس خطے کے عوام کے جذبے، یکجہتی اور عقیدت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
2026ورلڈ کپ کے تماشائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴کھیلوں کے مقابلوں کے دلچسپ پہلوؤں میں سے وہ تماشائی ہیں جو اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حوصلہ افزائی کے لیے منفرد اور حیرت انگیز انداز اپناتے ہیں۔ 2026 کے ورلڈ کپ کے دوران، کچھ شائقین کے ملبوسات اور چہرے پر کی گئی مصوری (فیس پینٹ) اور داد دینے کے انوکھے انداز نے اسپورٹس فوٹوگرافروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی؛ ان لمحات کی بعض جھلکیں اس البم میں پیش کی گئی ہیں ۔