-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تہران میں آلودگی سے پاک ٹرانسپورٹ کی نمائش کا افتتاح
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰تہران کے میئر علیرضا زاکانی کی موجودگی میں آج 26 جنوری کو آلودگی سے پاک ٹرانسپورٹ کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
ایرانی ایجینئروں کا ایک کارنامہ ایئربس طیارے کی مکمل اوورہالنگ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں ایئربس 330 -A طیارے کی بین الاقوامی معیار کے مطابق پہلی مرتبہ اوور ہالنگ انجام دی گئی۔ اس سے ایرانی ایجینئروں کی توانائیوں اور صلاحیتوں کا پتہ چلتا ہے۔ اوور ہالنگ کے بعد پیر 24 جنوری 2022 کو تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ میں ایئربس طیارے کی آزمائیشی پرواز انجام دی گئی، مکمل آزمائیشی عمل کے بعد آئندہ ہفتے سے اس ایئربس طیارے کو ایران ایئر کی آپریشن پروازوں کا حصہ بنالیا جائے گا۔
-
مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات+ تصاویر
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
-
ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
-
پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے شہید کارکنوں کو خراج تحسینا
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲بدھ 19 جنوری 2022 کو تہران کے پلاسکو مارکیٹ کی عمارت کے سانحے کی برسی کے موقع پر فائربریگیڈ کے عملے کے شہید ہونے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔
-
قومی صنعت میں مویشیوں کی پیداوار
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۴ایگریکلچر اینڈ اینیمل ہسبنڈری کمپنی مگسل نے 1970 اپنے کام کا آغاز کیا اور 1973 میں زراعت اور مویشی پروری کے مختلف شعبوں میں اپنے کام کو وسعت دی اور ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز کے برسوں میں یہ کمپنی زراعت اور مویشی پروری کے شعبوں میں تنہا کام کرنے والی کمپنی ہوا کرتی تھی ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد یہ کمپنی اسلامی انقلاب کی مستضعفین فاؤنڈیشن میں کا حصہ بن گئی۔
-
سنندج میں بارش اور برف کے مناظر
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳ایران کے مختلف صوبوں میں گذشتہ رات سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے صوبے کردستان میں بارش اور برف کی شدت زیادہ دیکھائی دے رہی ہے بارش اور برف کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں اور اسکولوں کی بھی چھٹی کردی گئی ہے۔
-
کرمانشاہ کی مسجد شافعی اسلامی فن تعمیرکا حسین شاہکار
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳ایران کا شہر کرمانشاہ ایک سیاحتی شہر ہے اور اس شہر کا سفر کرنے والے اس شہر میں موجود آثار کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے ہیں اس شہر کی آبادی کا بڑا حصہ شیعہ مسلمانوں پر مشتمل ہے لیکن ایران کے دیگر شہروں کی طرح اس شہر میں بھی برادارن اہل سنّت کی آباد ہیں اور ان کی مساجد بھی موجود ہیں انہی مساجد میں سے ایک مسجد شافعی بھی ہے ، مسجد شافعی کرمانشاہ شہر کی قدیم تاریخی مساجد میں شمار ہوتی ہے ، یہ شہر کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے جس میں قدیم معماری کے حسین جلوے نظر آتے ہیں یہ مسجد کرمانشاہ کے مرکزی ب