-
بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔
-
دھند میں قدرتی حسن کے مناظر
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱درخت زندگی میں ترقی و پیشرفت کی نشانی ہیں اور اس وقت جب شدید دھند ہو تو ان کے حسن میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے اور یہ خواہش ہوتی ہے کہ انسان درختوں کو دیکھتا رہے ، ایران کے صوبے مازندان کے شہر بھشھر کے گاؤں غریب محلہ میں شدید دھند نے درختوں کے حسن میں اضافہ کردیا ہے۔
-
تبریز کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا ویڈیو لینک خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو تبریز کے عوام کی فروری انیس سو ستتر کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اسلامی انقلاب میں آذربائیجان بالخصوص تبریز کے عوام کے ناقابل فراموش کردار اور ان کی فداکاریوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
موسم سرما میں بہار جیسے مناظر
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹درختوں کی کوپلوں کے ظاہر ہونے کے ساتھ ہی قبل از وقت موسم بہار کی آمد کی نوید سنائی دے رہی ہے۔
-
ایران عالمی پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے !
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف سخت ترین حالات میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ہموطنوں کی جان بچانے میں مصروف ہے۔ اس مرتبہ ہیلتھ ورکر نرس مھشید گودرز نے کہ جو حاملہ بھی تھیں ، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اپنے نوزائیدہ بچے کو اپنی آغوش میں لیے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔
-
میقان جھیل
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ایران کے صوبے مرکزی کی میقان جھیل ملک کی ایک اہم ترین جھیل شمار ہوتی ہے جہاں مختلف اقسام کے پرندے ہجرت کر کے آتے ہیں قدرتی مناظر کے حسن کو دوبالا کردیتے ہین
-
ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے پیر کے روز ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی ۔
-
ایران غیر ملکی پرندوں کا میزبان !
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸ہر سال موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی تنکابن کیلہ جھیل میں سائبیریا اور وسطی ایشیاء سے ہزاروں کی تعداد میں مہاجر پرندوں کی آمد شروع ہوجاتی ہے جن میں Larus نامی پرندوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے فارسی اس پرندے کو کاکایی کہتے ہیں۔
-
جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶دارالحکومت تہران میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ شمسی مہینے کی 22 تاریخ کی مناسبت سے 22 مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔