-
ٹیزر- ٹیلی فلم دراڑ نمبر 143
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۳اتوار 17جنوری کو ایران کے وقت کے مطابق 21:00 پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00 بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
پیغمبراعظم ص 15 فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم پندرہ عظیم فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ اٹھارہ سوکلو میٹر کے فاصلے سے دشمن کے بڑے بحری جہاز کو تباہ اور دور مار میزائلوں کی اسٹریٹیجک اقدام کی کامیاب کاروائیوں کے ساتھ انجام پایا۔
-
مازندران میں مہاجرپرندوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶ہجرت کرنے والے ہنسوں نے دنیا کے سرد خطوں سے 5000 کلو میٹر کا فاصلہ طے کرکے موسم سرما صوبہ مازندران کی سورخرود جھیل میں گزارنے کے لئے ڈیرے ڈال دیئے ہیں ۔
-
انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ مقابلے
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹انٹرنیشنل پیرا اسنوبورڈنگ کے مقابلے دیزین يوانئٹ میں منعقد ہوئے ، جو بدھ 13 جنوری کو کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں کے اعلان کے ساتھ خۃم ہوگئے۔
-
اقتدار ۹۹ بحری فوجی مشقیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰ان فوجی مشقوں کے موقع پر بدھ 13 جنوری کو میزائیل لانچر بحری جہاز بحریہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی مسلح فوج کے کمانڈر جنرل محمد باقری ، کمانڈر انچیف آف آرمی میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی، بحریہ کے چیف ایڈمرل حسین خانزادی نے شرکت کی یہ تقریب کا انعقاد بحریہ کے کنارک سینٹر میں ہوا۔
-
پاکستان میں وحدت امت کانفرنس
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں قرآن اور سنت کی روشنی میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
خوبصورت نرگس کے پھول
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱ایران کے صوبے گلستان کے شہر آزاد میں نرگس کے پھولوں کا سب سے بڑا فارم ہے۔
-
یوکرائنی طیارے کے متاثرین کی یاد میں ویڈیو میپنگ کا مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴یوکرائنی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی برسی کے موقع پر ، تہران کے آزادی ٹاور پر بدھ 6 جنوری 2021 کی شام اس حادثے کے متاثرین کی یاد کو یادگار بنانے کے لئے ویڈیو میپنگ کی گئی۔
-
بین الحرمین میں شہداء استقامت کی یاد منائی گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵کربلائے معلی میں بین الحرمین مین عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی جانب سے منعقدہ مراسم میں شہداء محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔