-
خون کا پیاسا اسرائیلی وزیر داخلہ، جنگ بندی کا نام سنتے ہی چیخنے لگا!
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے وزیر داخلہ بین گویرنے کہا ہے کہ جنگ بندی کا معاہدہ حماس کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے اعلان کے مترادف ہے۔
-
مغربی ممالک کے سازشی منصوبوں سے روسی وزیر خارجہ نے اٹھایا پردہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جامع اسٹریٹجک معاہدہ جس پر روس و ایران کے صدر ولادیمیر پوتین اور ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمعہ 17 جنوری 2025 کو ماسکو میں دستخط کریں گے، کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے، بلکہ اس کا مقصد دونوں ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
-
امریکہ میں آ گ کا طوفان بے قابو، لاس اینجلس میں قیامت کے مناظر
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے اور تیز ہواؤں کی وجہ سے آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
-
امریکا میں پھر ہوئی تیز ہواؤں کی واپسی، لاس اینجلس کی صورتحال بد سے بدتر ہونے کی وارننگ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے رہائشیوں نے پیر کے روز امریکہ کے قومی موسمیاتی ادارے کی طرف سے جاری کردہ خطرناک موسمی صورتحال کی وارننگ کے بعد تیاری شروع کرلی ہے۔
-
صدر بائيڈن کا کاررواں مظاہرین کے حصار میں، امریکی صدر جنگی مجرم کے فلک شگاف نعرے لگ گئے
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲فلسطین کے حامیوں نے امریکی وزارت خارجہ کے سامنے اکٹھا ہو کر غزہ کے سلسلے میں بائيڈن کی پالیسیوں کی مذمت کی۔
-
میکسیکو میں صیہونی فوجی گرفتار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۵نیوز ذرائع نے میکسیکو میں دو اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
میانمار میں فوج کا روہنگیا مسلمانوں پر حملہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷میانمار کی فوج نے مسلمانوں کےخلاف جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرتے ہوئے راخین کے ایک گاؤں کو تباہ کر دیا۔
-
جاپان میں شدید زلزلہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں امریکی ڈاکٹروں کا انوکھا مظاہرہ + ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۵غزہ کی حمایت میں امریکہ کے مختلف شہروں ڈاکٹروں اور شعبہ طب سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے مظاہرے کئے۔
-
لاس اینجلس آتشزدگی امریکہ کی تاریخ کی بدترین تباہیوں میں سے ایک ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
Jan ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں پھیلنے والی جنگل کی خوفناک آگ سے نمٹنے میں ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے کیلیفورنیا کے حکام پر نااہلی کا الزام لگایا ہے-