-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی ناکام ہوگی: نیشنل انٹرسٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ کے مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ ڈالنے سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ پالیسی شکست سے دوچار ہوگی
-
فرانس: فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵فرانس میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے 5 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شام کی فوجی تنصیبات پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مغربی اور جنوبی شام کے مختلف علاقوں نیز دمشق کے مضافات میں ایک اہم فوجی اڈے پرشدید بمباری کی ہے
-
نتن یاہو کو ووٹ دینے والے بھی ہوئے انکے خلاف، بہتر فیصد صہیونی غزہ جنگ کا چاہتے ہیں خاتمہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰بہتر فیصد صیہونی آبادکار جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ چاہتے ہیں۔
-
جاپان میں امریکی فوجیوں کی غنڈہ گردی، 16سالہ جاپانی لڑکی سے زبردستی جنسی زیادتی
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲امریکی فوجیوں کے جنسی تشدد کے خلاف جاپانی عوام نے احتجاجی ریلی نکالی
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کی امریکہ نے کی حمایت، یو این سیکریٹری جنرل نے سخت تشویش کا کیا اظہار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی حملے آنٹونیو گوترش کے لئے سخت باعث تشویش ہیں۔
-
چلی میں شدید زلزلہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹لاطینی امریکا کے ملک چلی میں شدید زلزلہ آیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کی اب تک شام کے 500 فوجی مراکز پر بمباری + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے شام کا فضائی دفاعی نظام برباد کردیا ہے اور اب تک شام کے پانچ فوجی مراکز پر بمباری کرچکی ہے۔
-
روس-یوکرین جنگ پر ٹرمپ کے بیان نے سب کو چونکا دیا، نومنتخب امریکی صدر نے کس کو بتایا پاگل پن؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کی بس پر پھر ہوا حملہ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں کم سے کم ایک صیہونی فوجی کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔