-
اسرائیل کی جارحیت ایران کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی سنگين خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶ناوابستہ تحریک نے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے دانستہ جارحانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کملہ ہیرس اور ٹرمپ میں سخت مقابلہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷امریکہ میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ شروع ہو گئی ہے اور ریاست نیو ہمپشائر میں دونوں امیدواروں نے برابر کے ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
غزہ جنگ سے واپسی پر غاصب صہیونی فوجی افسر کی خودکشی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱غاصب صہیونی فوجی افسر نے غزہ جنگ سے واپسی کے بعد خودکشی کرلی ۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف میلبورن میں کھیلا گیا پہلا ایک روز ہ میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات ، وائٹ ہاؤس کے قریب سخت ترین حفاظتی انتظامات
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸کل پانچ نومبر بروز منگل امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں امریکی عوام آئندہ چار برسوں کے لئے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔
-
کینیڈا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے جنگ غزہ میں کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کئے جانے کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔
-
ڈالر کی جگہ, محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بریکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کر رہے ہیں۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا اور حماس کے ساتھ امن معاہدے کا مطالبہ کیا۔
-
مغربی ایشیا میں امریکی افواج میں اضافہ، پینٹاگون کا اعلان
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸مغربی ایشیا میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے نتیجے میں بحران میں شدت آنے کے ساتھ ہی امریکا نے اس خطے میں اپنی فوجی نفری بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔