کینیڈا میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i438492-کینیڈا_میں_مظلوم_فلسطینی_عوام_کی_حمایت_میں_مظاہرے_ویڈیو
کینیڈا کے شہر مونٹریال میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے جنگ غزہ میں کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کئے جانے کی مذمت کی ۔ مظاہرین نے صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی بند کئے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴ Asia/Tehran