-
حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، تل ابیب اور حیفا میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھل گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴حزب اللہ لبنان کے جہادی کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کی پہلی انتقامی کارروائی کے بعد ہی تل ابیب اور حیفا شہروں میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھول دیئے گئے ہيں۔
-
حزب اللہ کا حملہ، صیہونی کارخانے بند، 2 لاکھ صیہونی آباد کار اسرائیل سے بھاگ گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ لبنان کے حملے جاری رہنے کی وجہ سے صیہونی کارخانے بند ہوگئے ہیں اور صیہونیوں کی معیشت اور صنعت کو سنگین نقصان پہںچا ہے۔
-
نیتن یاہو کیلئے عرصہ حیات تنگ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۷پچھتر فیصد صیہونی شمالی مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو حکومت کی کارکردگی سے راضی نہیں ہیں۔
-
پورے مقبوضہ فلسطین میں وحشت اور ایمرجنسی
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں اڑتالیس گھنٹوں کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاول دورو فرانس میں گرفتار
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والے بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دورو کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
عالمی فوجداری عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے؛ چیف پراسیکیوٹر
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے فاش کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی حکام سے کہا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم اور سیکورٹی اداروں کے کمانڈروں کے مقابلے میں اکیلے کھڑے رہیں گے۔
-
امریکا: شیکاگو میں فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں فلسطین حامیوں نے ڈیموکریٹ پارٹی کے قومی کنوینشن کے آخری روز شیکاگو میں اجتماع کیا۔
-
قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ریلی، بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے خطاب + ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولائنا میں بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے خطاب کیا۔ اس ریلی کےلئے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے۔
-
رونالڈو فٹبال کے بعد یوٹیوب پر بھی ریکارڈ ساز + ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۵پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنا یوٹیوب چینل یو آر کرسٹیانو لانچ کرنے کے ایک دن بعد ہی گولڈن بٹن حاصل کر لیا ہے۔