-
صیہونی حکومت کو اسلحہ فراہم کیا جائے، امریکی ایوان نمائندگان
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۰امریکی ایوان نمائندگان نے صیہونی حکومت کو مزید ہتھیاروں کی ترسیل کی ایک اور قرارداد کو منظوری دے دی ہے۔
-
رفح میں پناہ گزیں چھ لاکھ فلسطینی ، اسرائیلی حملوں کے خوف سے دربدر ہوچکے ہیں : فرحان حق
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ چھ مئی سے اب تک غزہ کی ایک چوتھائی آبادی کہ جو رفح میں پناہ گزيں ہے، اسرائیلی حملوں کی وجہ سے دربدر ہوگئی ہے-
-
روس اور چین نے کئے اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲روس اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے-
-
غزہ میں پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کا، صیہونی فوج کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸صہیونی فوج نے اعتراف کیا کہ شمالی غزہ میں اس کے پانچ فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔
-
کوئی بھی مغربی ہتھیار زیلنسکی کو بچا نہيں سکتا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶ماسکو کا کہنا ہے کہ کوئی مغربی ہتھیار، زیلنسکی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتا۔
-
اسرائیلی فوج کا ڈھانچہ تباہ ہو رہا ہے
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف اور سابق وزیر جنگ موشے یعلون نے جنہوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور غزہ جنگ کے آغاز کے چند ہی دن بعد اس بات پر زور دیا کہ حماس کی تباہی کا کوئی جادوئی حل نہیں ہے، کہا ہے کہ اسرائیلی فوج بحران کا شکار ہے۔
-
افغانستان میں آسٹریلوی فوج کے جنگی جرائم کے انکشاف کے جرم میں ایک آسٹریلوی کو 6 سال قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰آسٹریلیا کی ایک عدالت نے دو ہزار سترہ میں افغانستان کے نہتے عوام کے خلاف آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کا پردہ فاش کرنے والے ایک آسٹریلوی باشندے کو چھے سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
رفح میں اقوام متحدہ کے کارکنوں کے قافلے پر جارح صیہونی فوج کے حملے کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے رفح میں جارح صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے محکمہ صحت اور سلامتی کے کارکنوں کو ہلاک اور زخمی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
طوفان الاقصی کے نتائج سامنے آنے لگے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳مختلف صیہونی حکام کی جانب سے استعفے دیئے جانے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
-
غزہ کی جنگ شدید ترین ہے کہ جس کا ہم نے اب تک مشاہدہ نہیں کیا: جرمی کوربن
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹جرمی کوربن نے کہ جو فلسطین کے حامیوں میں شمار ہوتے ہيں ، فلسطین کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کو نسل کشی کی ایک زندہ مثال قرار دیا ہے۔