-
الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴اسرائیل کے آرمی ریڈیو کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ہمارے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔
-
غزہ کے اسپتالوں پر حملے بند کرنے کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کے اسپتالوں کی وحشتناک بحرانی صورت حال اور نتیجے میں ان اسپتالوں میں زخمیوں کو پہنچنے والے جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں پر کینیڈا کے وزیراعظم کی شدید تنقید (ویڈیو)
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے صیہونی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے غزہ میں عورتوں اور بچوں کا قتل عام بند کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے یورپی ممالک کا یوٹرن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲عالمی ذرائع ابلاغ کے سامنےغزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور نسل کشی کو انتالیس دن گزرنے کے بعد بعض یورپی ممالک اور حکام خود کو انسان دوست ظاہر کرتے ہوئے غزہ کے عوام کی حمایت کرنے لگے ہیں۔
-
امریکی حکومت اسرائیل کے ساتھ لیکن امریکی عوام فلسطینیوں کے ساتھ
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵غزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکی حکومت صیہونی حکومت کی بھر پور مالی اور اسلحہ جاتی حمایت کررہی ہے لیکن امریکی عوام فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں اور غزہ جنگ کے خلاف ان کے ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳امریکہ کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی پر ملک کے صدر پر مقدمہ دائر کیا اور مطالبہ کیا کہ بائیڈن فلسطین کے ساتھ جنگ میں تل ابیب کا ساتھ نہ دیں۔
-
امریکا میں بائیڈن کی تقریر کے دوران غزہ پر حملے کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے ایک معترض نے امریکی صدر جو بائيڈن کی تقریر کا سلسلہ منقطع کر دیا۔
-
عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں اور دنیا ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
یوکرین نے مغرب کے سامنے سر تسلیم خم کردیا: روس
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یوکرین اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مغرب کے سامنے ہر طرح سے تسلیم ہوجانے کو تیار ہے۔
-
آئرلینڈ: سن فین پارٹی کی رہنما کی دوٹوک بات، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳سن فین پارٹی کی رہنما میری لو میک ڈونالڈ نے سن فین کانفرنس میں کہا ہے کہ آئرلینڈ، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلائے اور آئرلینڈ سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیے۔