-
بائیڈن کے کتے نے امریکی ایجنٹ کو کاٹ لیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے وائٹ ہاؤس سیکرٹ سروس کے ایجنٹ کو کاٹ لیا۔
-
نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پرامریکی حملے کی سوئیڈن اور جرمنی نے حمایت کی: روس
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
نیپال نے ٹی 20 میں تاریخ رقم کر دی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸نیپال نے منگولیا کے خلاف میچ میں ٹی20 کی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکل گئی، دھوکہ دہی کا الزام ثابت
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۴امریکی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے دو بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔
-
تباہی پھیلانے والےامریکی ٹینک یوکرین پہنچ گئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے شہریوں کا انخلا شروع+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵قرہ باخ علاقے سے آرمینیا کے باشندوں کی ہجرت شروع ہو گئی ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لئے سزائے موت مانگی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔
-
اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔
-
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو ختم کرنے کی دھمکی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں سے دست بردار نہ ہونے کی صورت میں امریکہ جنوبی کوریا اتحاد کے ہاتھوں اس کو نابود کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کا روسی نیوی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۸یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس نے روسی نیوی پر اپنے حملےمیں روسی نیوی کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے-