یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i425382-یوکرین_کے_دارالحکومت_پر_روس_کا_ڈرون_اور_میزائل_حملہ
روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲ Asia/Tehran
  • یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ

روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے

سحرنیوز/دنیا: فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق کی ایف میں کم سے کم 6 دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد یوکرین کا فضائی نظام فعال ہوگیا۔
یوکرین نے ژیتومیر، کی ایف، پولتاوا، چرکاسی، سومی، چرنیھوف، دنیپیرو پتروفسک، خارکیف، کرووگراد اور دوسرے علاقوں میں ہوائی حملوں کے حوالے سے خطرے اور ہنگامی حالات کا اعلان کیا ہے۔