-
یوکرین کا کریمیہ پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ ناکام
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۸روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کی جانب سے ایک بڑے ڈرون حملے کے ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے-
-
ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴ذرائع کا کہنا ہے کہ ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔
-
امریکی میڈیا نے یوکرین جنگ میں ہلاکتوں کا اعداد و شمار جاری کر دیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک یوکرین میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ جاسوسی کی سرگرمیاں ترک کر دے: چین کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱چین نے امریکہ پر ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وسیع پیمانے پر جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے جبکہ دیگر ملکوں کو وہ ایسی سرگرمیوں سے روکتا ہے۔
-
پولینڈ کے صدر نے یوکرینی فوجیوں کی توہین کی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳امریکہ اور یورپی ممالک اپنے مفادات کی خاطر یوکرین کی جنگ کو طول دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے80 افراد ہلاک، سینکڑوں عمارتیں راکھ کا ڈھیر
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 80 ہوگئی ہے۔
-
روس کا 50سال بعد چاند مشن خلائی جہاز روانہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴روس نے 50 سال بعد چاند کی تحقیقات کےلئے اپنا ایک مشن خلائی جہاز روانہ کیا ہے جو ایک سال تک چاند کی سطح پر نمونے جمع کرنے کےعلاوہ مختلف تجربات بھی انجام دے گا-
-
چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد لاپتہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱چین میں جاری موسلاددھار بارشوں کے نتیجے میں شمالی مغربی چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جن کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے-
-
فلسطینیوں کی ایک اور بڑی کامیابی
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶آسٹریلیا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کرہ ارض پر ایک غیر قانونی ریاست اور فلسطین کے علاقوں کو مقبوضہ کہہ کر پکاریں گے۔
-
ہندوستان اور روس کے مابین فضائی دوڑ
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ہندوستان کے بعد روس نے بھی اپنا خلائی مشن ’لونا 25‘ چاند پر بھیج دیا جو جلد چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا۔