-
نیٹو میں سوئیڈں کی شمولیت کی کوشش
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریس ٹرسن نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے سلسلے میں کوئی بھی مسئلہ نیٹو میں سوئیڈن اور فنلینڈ کی شمولیت سے بڑھ کر نہیں ہے۔
-
اٹلی میں ایندھن کی کمی+ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸اٹلی کو ان دنوں ایندھن کے بحران کا سامنا ہے۔
-
جاپان سے جنوبی کوریا جانے والا جہاز ڈوب گیا، 9 لاپتہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸بحیرہ جاپان میں حادثے کے شکار مال بردار جہاز کے نو کارکنوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
جاپان میں شدید برف باری، نظام زندگی درہم برہم 300 پروازیں منسوخ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰جاپان کے مختلف علاقوں میں طوفان کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، برفباری سے ایک شخص ہلاک بھی ہوا ہے ۔
-
امریکی صدر کے بعد اب سابق نائب صدر کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰خفیہ دستاویزات سابق امریکی نائب صدر کے انڈیانا کے گھر سے ملیں جو انہوں نے ایف بی آئی کے سپرد کردی ہیں۔
-
امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ مرا نہیں، صرف پیشرفت نہیں ہوئی، یورپی یونین
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہد مرا نہیں تاہم پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں بھی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔
-
سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔
-
امریکہ، نسل پرستی کے جن کو بوتل میں بند کرنے کی کوشش
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶امریکہ میں نسل پرستی کی تاریخ کو بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
درجنوں اسرائیلی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے میں درجنوں صیہونی فوجی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں۔