-
برطانوی وزیر اعظم کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنا مہنگا پڑا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱برطانوی پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم رشی سونک کو 100 پاؤنڈ جرمانے کا نوٹس بھیج دیا۔
-
یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: امریکہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷پینٹاگن کا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کو ٹینک بھیجنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہيں کیا ہے۔
-
امریکہ اور روس میں کشیدگی بڑھی، روسی واگنر گروپ دہشت گرد قرار
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴امریکہ نے روس کے فوجی گروپ "واگنر" کو بین الاقوامی مجرمانہ تنظیم قرار دے دیا۔
-
یوکرین میں امریکہ کا اسپیشل نیوی سیل ہلاک، امریکی بحریہ کی تصدیق
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴امریکی بحریہ نے یوکرین میں اپنے ایک سابق اسپیشل نیوی سیل کی ہلاکت کی خبروں کی تائید کر دی ہے جس کا نام ڈانیل ڈبلیو سوئیفٹ بتایا جا رہا ہے۔
-
امریکی ریاست آلاباما میں ٹارنیڈو کی تباہی، ہنگامی حالت کا اعلان
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱امریکی صدر جوبایڈن نے آلاباما ریاست میں آئے ٹارنیڈو کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پوری دنیا میں مہنگائی کا جن ہوا بے قابو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔
-
ایک مجرم نیتن یاہو کا جانشین ہو سکتا ہے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ "شاس" پارٹی کے سربراہ جو پہلے ایک مجرمانہ اقدام کی وجہ سے اپنی وزارت کا عہدہ کھو چکے ہیں، بنیامن نیتن یاہو پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ انہیں متبادل وزیر اعظم کے طور پر منتخب کریں۔
-
یوکرین کو امریکی ٹینک بھیجنے سے کیا بدلے گا منظرنامہ؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔
-
روس موسم بہار میں یوکرین کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرے گا: نیٹو کا دعوی
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پر ممکنہ حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے: روس
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲روس نے کریمیہ پر یوکرین کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ اس حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔