-
بے قابو ہوتے ہوتے بچا برازیل (ویڈیوز)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷اتوار کے روز برازیل کے اہم حکومتی مراکز منجملہ ایوان صدر، پارلیمنٹ اور عدلیہ کی عمارتیں حکومت مخالفین کے حصار میں آگئیں۔ تاہم کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد پولیس سابق صدر بولسونارو کے حامی مظاہرین کو پسپا کر انہیں دوبارہ اپنے اختیار میں لینے میں کامیاب رہی۔ پولیس اور مظاہرین کے مابین شدید جھڑپیں بھی ہوئیں جن کے دوران کم از کم ۳۰۰ مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مظاہرین صدر لولا ڈیسلوا کے استعفے کا مطالبہ کر رہے تھے کہ جنہوں نے صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی جنوری سے یہ عہدہ سنبھالا ہے۔
-
بے گھروں کی آفت ختم کرنے کا فرانسیسی طریقہ (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس اہلکار ایک بے گھر شخص کو زبردستی اسکے ٹینٹ سے گھسیٹ کر باہر نکال رہے ہیں۔ فرانس کا شمار یورپ کے ترقی یافتہ اور انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے دعویدار ممالک میں ہوتا ہے۔
-
روس نے بتایا کس طرح ڈرون طیارے استعمال کئے جاتے ہیں!
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ایک خصوصی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ روس نے دنیا کی فوجوں کو ڈرون کے اسمارٹ استعمال کا طریقہ دکھا دیا۔
-
اسرائیلی فوج میں کیوں ہے خوف و ہراس؟
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کے سنگین مسائل اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے منصوبوں نے فوجیوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
سینیگال میں خوفناک بس تصادم،127 افراد ہلاک و زخمی، تین روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے وسطی علاقے میں دو بسوں میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ 87 زخمی ہوگئے۔
-
روس کا جوابی حملے میں 600 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰روس نے ہفتے کے دن اپنے فوجیوں پر ہونے والے یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک ہونے والے 89 فوجیوں کے انتقام کے لئے 600 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
برطانوی ہسپتالوں کو بحرانی صورتحال کا سامنا
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۱برطانیہ میں کورونا اور دیگر انفیکشس بیماریوں کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ساتھ طبی عملے اور وسائل کی کمی نے حالات کو بحرانی بنا دیا ہے۔
-
شمالی کوریا: معاشی اصلاحات کو عوامی حمایت حاصل
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳شمالی کوریا کے عوام نے ایک وسیع اجتماع میں شرکت کرکے اس ملک کے لیڈر کی حمایت کا اعلان کیا
-
یوکرین کے وزیر دفاع کا اعتراف، ہم نیٹو کی پراکسی وار کا آلہ بن گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳یوکرین کے وزیر دفاع نے کہا ہے ان کا ملک روس کے خلاف نیٹو کی پراکسی جنگ کا ایک آلہ بن کر رہ گیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵امریکی پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یہ فائرنگ ہالیود کے ایک مشہورعلاقے میں ہوئی ہے۔