-
عصائے موسیٰ کی ضرب، اسرائیل نے مانا طاقت کا لوہا، اپنی ناکامی کا اعتراف
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵صیہونی حکومت عصائے موسیٰ کی مار کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸طالبان انتظامیہ کی جانب سے لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانوی نرسوں کی جانب سے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴برطانیہ میں نرسوں نے حکومت کو ہڑتال جاری رہنے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کے فوجی اہداف پر روس کا شدید حملہ، سو سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں یوکرین کے 140 سے زیادہ مقامات پر اسکے جنگی طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور دوسرے جنگی سازوسامان پر حملے کرکے انہیں تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
کیا روس، ایران کو پیشرفتہ اسلحے فراہم کرنے والا ہے؟
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹لندن کا دعوی ہے کہ روس، ایران کو جدید ہتھیار فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روس کا ایک جنرل یوکرین کے نشانے پر تھا لیکن آخری وقت میں....
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴کیف نے روس کے اعلیٰ جنرل کو قتل کرنے کے اپنے ارادے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بیرونی خطرات کا مقابلہ کئے جانے پر روسی صدر کی تاکید
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بیرونی خطرات کو کنٹرول کرنے کے لئے سماج و معاشرے اور سرحدوں پر سیکورٹی اداروں کی نگرانی و کنٹرول کا عمل تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ کے چیمپئن اور نائب چیمپئن کا کیسے استقبال ہوا+ ویڈیوز
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳ڈراما، تھریلر اور ایکشن، فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا فائنل تاریخ کا سب سے سنسنی خیز فائنل تھا۔ یہ ایک ایسا میچ تھا جس میں پے در پے گولز داغے گئے اور جس کا اختتام پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔
-
صیہونی سیکورٹی کیمروں کو کون کنٹرول کرتا رہا: اہم انکشاف
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸اسرائیل کے کان ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہےکہ اسرائیل کے سیکورٹی سی سی ٹی وی کیمروں کا کنٹرول ایک عرصے تک ہیکروں کے اختیار میں رہا مگر اسرائیل کے سیکورٹی حکام نے اس سلسلے میں روک تھام کیلئےکوئی اقدام نہیں کیا۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے سے پھر غائب ہوئے سامان
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳جنوبی مقبوضہ فلسطین میں نامعلوم افراد فوجی اڈے میں گھس گئے۔