-
فیفا ورلڈ کپ 2022؛ گروپ اے اور بی سے کون اگلے مرحلے میں جائے گا؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹آج بروز منگل گروپ اے اور گروپ بی کے آخری دور کے مقابلے ہونے والے ہیں جبکہ ان دو گروپس سے راؤنڈ آف سکسٹین میں جانے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہی ہوجائے گا۔
-
فیفا ورلڈ کپ: یوروگوئے کو دو صفر سے شکست
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲فٹ بال ورلڈ کپ دوہزار بائیس میں پرتگال نے یوروگوئے کو دو صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی۔
-
چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کئی شہروں تک پھیل گیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵چین سے سر اٹھانے والے کورونا وائرس نے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی جان لی اور کروڑوں لوگوں کو بری طرح متاثر کیا۔
-
یوکرین کے فوجی وفد کا خفیہ دورہ اسرائیل
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰یوکرین کا ایک فوجی وفد خفیہ دورے پر اسرائیل پہنچا ہے۔
-
ایران کے دباؤ کے آگے امریکا جھکا، معافی مانگی
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴امریکا کی فٹبال کی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گریگ برہالٹر نے ملک کے میڈیا ٹیم کی جانب سے ایران کے قومی پرچم کے ساتھ چھیڑخانی پر معافی مانگ لی ہے۔
-
چین؛ کورونا محدودیتوں کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶چین کے بعض علاقوں میں جاری کورونا قرنطینے اور بعض نافذ شدہ محدودیتوں کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور اب انہوں نے سڑکوں پر نکل کر اسکے خلاف احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔ کورونا کے سلسلے میں عوامی آگاہی اور اسکی بہتر شناخت اب سبب بنی ہے کہ دنیا میں کورونا محدودتیں نہ کے برابر رہ جائیں اور معمولات زندگی کورونا سے قبل کے حالات کی جانب پلٹنے لگیں۔
-
یوکرین جنگ یورپ کے لیے مہنگی ثابت ہوئی: نیٹو کا اعتراف
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶نیٹو نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ یورپی عوام کے لیے مہنگی ثابت ہو رہی ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں بیلجیئم کی شکست کے بعد ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷اپ سیٹ سے بھرپور فیفا ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک اور بڑا اپ سیٹ اس وقت دیکھنے کو ملا جب اتوار کو مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دے دی۔
-
کینیڈا ورلڈ کپ سے باہر، جرمنی اور اسپین کا میچ ایک ایک گول سے برابر
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جرمنی اور اسپین کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا جبکہ کینیڈا کروشیا سے شکست کھانے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔
-
امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)