چین؛ کورونا محدودیتوں کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i414814-چین_کورونا_محدودیتوں_کے_خلاف_آوازیں_اٹھنے_لگیں_(ویڈیو)
چین کے بعض علاقوں میں جاری کورونا قرنطینے اور بعض نافذ شدہ محدودیتوں کے خلاف عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور اب انہوں نے سڑکوں پر نکل کر اسکے خلاف احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔ کورونا کے سلسلے میں عوامی آگاہی اور اسکی بہتر شناخت اب سبب بنی ہے کہ دنیا میں کورونا محدودتیں نہ کے برابر رہ جائیں اور معمولات زندگی کورونا سے قبل کے حالات کی جانب پلٹنے لگیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶ Asia/Tehran