-
چین کے نئے کروز میزائل کی رونمائی
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰چین نے اپنے نئے کروز میزائل کی رونمائی کر دی ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ، چین نے خبردار کر دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگیں نہیں لڑنی چاہیئے اور عالمی قوتیں یورپ و ایشیا میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کو روکیں۔
-
مشترکہ فوجی مشقوں میں امریکی جنگی طیاروں کی شمولیت
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹جنوبی کوریا کی فضائیہ نے جزیرہ نمائے کوریا میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں ایک امریکی جنگی طیارہ شامل کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں شمالی کوریا کا کیا ہے کردار؟
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ٹرین شمالی کوریا کی سرحد عبور کر کے روس میں داخل ہوئی ہے۔
-
ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔
-
برطانیہ میں ایک پناہ گزین بچی کا دردناک خط
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵برطانیہ میں پناہ گزین ایک معصوم بچی نے اپنے ایک دلخراش تحریری خط میں جسے اس نے ایک بوتل میں رکھ کر پناہ گزینو کے کیمپ سے باہر ڈالا تھا، لکھا ہے کہ ہم بیمار ہیں اور قید میں ہیں مہر بانی کر کے ہماری مدد کی جائے۔
-
ایران کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران میں کھلی مداخلت کا بیان دیتے ہوئے بلوائیوں کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ سے یورپ میں مہنگائی عروج پر، اسپین میں مظاہرے شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹اسپین کے عوام روز مرہ کے اخراجات میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔
-
روسی برآمدات میں رکاوٹیں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کا زور
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی غذائی اشیا اور کھاد کی برآمدات میں پائی جانے والی رکاوٹیں دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔