-
امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷مشہور سابق امریکی کک باکسر اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
نئے برطانوی وزیراعظم سے کوہ نور واپس کرنے کی ہندوستان کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲سوشل میڈیا کے صارفین نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم رشی سونک سے ہندوستان کا کوہ نور ہیرا واپس کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
یوکرین کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸یوکرین کی جانب سے جنگ میں روس کے خلاف ڈرٹی بم استعمال کئے جانے کے امکان کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اس ملک کی حیاتیاتی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی قابل قبول نہیں، روس
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵روس نے شام کے خلاف اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
یوکرین کی اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم کی فراہمی کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶یوکرین کے صدر نے اٹلی سے فضائی دفاعی سسٹم دینے کی درخواست کی ہے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کو بارش کی وجہ سے اپ سیٹ شکست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے سپر بارہ میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو بارش کی وجہ سے اپ سیٹ شکست دیدی۔
-
بائیڈن، وائٹ ہاوس میں ہی راستہ بھول گئے+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳امریکی صدر جو بائیڈن ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کی مقبولیت+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸شمالی کوریا کے رہنما کی مقبولیت عوام میں کتنی ہے اس کے بارے میں تو آپ نے خبریں سنی ہی ہوں گی۔
-
دفاعی چمپیئن آسٹریلیا، سری لنکا سے جیت کے باوجود پوائنٹس ٹیبل میں پیچھے
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ٹی 20 ورلڈ کپ گروپ ون کے میچ میں دفاعی چمپیئن آسٹریلیا نے اسٹوئنز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت سری لنکا کو با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
روس کا یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲روسی فوج نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے۔