-
یوگنڈا کے فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ، 22 اہلکار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ہوگئے۔
-
امریکا، خاتون پر حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کے نام نہاد علمبردار امریکا میں ایک بار پھر خاتون کو نشانہ بنایا گیا۔
-
بعض بلوائیوں کی تصویر نشر کرنے کا لندن پولیس کا اقدام
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲لندن کی پولیس نے کچھ ایسے بلوائیوں کی تصاویر نشر کی ہیں جنھوں نے بلوے کر کے شہرمیں بد امنی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
یوکرین کو امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے: امریکہ کا دعوی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کو ان علاقوں میں امریکی ہتھیار استعمال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے جن پر روس نے قبضہ کیا ہے۔
-
دونباس میں ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں: زیلینسکی کی عالمی برادری سے اپیل
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نشست کے دوران زیلینسکی نے اپیل کی ہے کہ یوکرین کے مختلف علاقوں میں روس کے ریفرنڈم کے نتائج کو تسلیم نہ کریں۔
-
روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں، ہنگری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں اور یہ غربت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
خوراک کے بحران کی اصل وجہ مغرب کی تباہ کن پالیسی ہے: پوتین
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳روسی صدر نے تاکید کی ہے کہ یوکرین سے برآمد ہونے والا گندم غریب ملکوں تک نہیں پہنچ رہا ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان سے معمولات زندگی مفلوج، اسکول اور ایئرپورٹ بند
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی اور بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
-
یوکرین کی فوج پر غیر معمولی ہتھیاروں سے حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
دنیا میں پھر بڑے ایٹمی حملے کا خطرہ، روس نے پتے کھول دیئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲روس کے سابق صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین جنگ میں روسی فوج پر دباؤ بڑھتا ہے تو ماسکو کو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا حق ہوگا۔